Pages

Thursday, January 28, 2016

سترہ کی مقدار

مُؤخِرَةِ الرَّحلِ"""یا """ آخِرَةِ الرَّحلِ""" کی اونچائی ایک متوسط قد کاٹھ کے آدمی کی """ذِراع """ یعنی """کلائی سے کہنی تک کی ہڈی کے برابر بتائی جاتی ہے ،  پس اس اونچائی سے چھوٹی کوئی چیز سُترہ کا کام نہیں دے سکتی ،
::::: اسی طرح نمازی کا اپنے سامنے خط کھینچنا ، یعنی نمازی کا اپنے سامنے لائن لگانا بھی سُترے کا م نہیں دیتا ،  اس کا ذکر ایک روایت میں ہوا ہے جس سے بعض لوگ  نمازی کے سامنے لائن لگانے کو سُترہ کے طور پر درست سمجھتے ہیں ، لیکن وہ روایت ضعیف یعنی کمزور ہے اور ناقابل حجت ہے ،

No comments:

Post a Comment